تازہ ترین

News Detail

"نواز شریف کا حساب لینے والو سن لو تم کل ریٹائر ہو جاو گے ہم تمہارےلیۓ

"نواز شریف کا حساب لینے والو سن لو تم کل ریٹائر ہو جاو گے ہم تمہارےلیۓ، تمہارے بچوں کے لیۓ، تمہارے خاندان کے لیۓ ذمین تنگ کر دینگے. تمہیں چین سے نہیں بیٹھنے دینگے تمہارا وہ حشر کرینگے کے یاد رکھو گے." نہال ہاشمی کی عدلیہ اور پاکستانی اداروں کو کھلی دھمکی. یہ نا تو توہینِ عدالت ہے اور نا ہی بدمعاشی اور نا ہی نون لیگ کی بد حواسی اور بوکھلاہٹ

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)