تازہ ترین

News Detail

ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی شیڈول جاری

ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کی شیڈول جاری ہفتے میں دو چھٹیاں کرنے والے دفاتر صبح 8بجے سے دو بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے دوپہر ایک بجے تک ہفتے میں ایک چھٹی کرنے والے دفاتر صبح 8 بجے سے ایک بجے تک کھولے رہے گے جبکہ جمعہ کے دن 12 بجے تک اس سلسلہ میں اعلامیہ جاری

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)