تازہ ترین

News Detail

وزیر تعلیم عاطف خان کا واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز مردان کا دورہ

وزیر تعلیم عاطف خان کا واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز مردان کا دورہ تفیصلات کے مطابق مردان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے مردان میں واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز مردان کے نئے دفتر کا دورہ کیا اور ضلع مردان کی صفائی مہم کے لیے موجودہ آلات کا معائنہ کیا۔ دبلیو ایس ایس ایم کے سی ای او نے کہا کہ مچھر مار اسپرے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال جا رہا ہے اور جدید مشینری خریدی گئی ہے تاکہ ڈینگی اور دوسری وبائی امراض پر بروقت قابو پایا جا سکے۔ آخر میں صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے سٹاف میں نیا یونیفارم تقسیم کیے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)