تازہ ترین

News Detail

حکومت خیبرپختونخوا کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی وجہ سے اسکولوں کے عام تعطیلات کا اعلان 27 مئی سے کردیا۔

حکومت خیبرپختونخوا کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی وجہ سے اسکولوں کے عام تعطیلات کا اعلان 27 مئی سے کردیا۔ تا کہ اساتذہ اور طلباء مقدس مہینے میں عبادت دل جمی کیساتھ کریں۔ اس امر کا اجراء محمد عاطف خان ایجوکیشن منسٹر خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)