تازہ ترین

News Detail

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں تبادلوں کا سلسلہ جاری

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں تبادلوں کا سلسلہ جاری شعبہ شیالوجی کے رحیم زادہ کو نیا چیف پراکٹر مقرر کردیا، محمد ادریس سے اضافی چارج واپس لے لیا جبکہ وہ شعبہ ایجوکیشن میں کام کرتے رہے گے. شعبہ فزکس کے اعجاز احمد کو ڈائریکٹر ایڈمیشن مقرر کردیا. اسطرح طاہر محمود کو ٹرانسپورٹ، اکاش رضوی کو پی اے ٹو وائس چانسلر جبکہ عبدالحق کو فنانس سکیشن میں رپورٹ کرنے کا اعلامیہ جاری اس سلسلے میں رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)