تازہ ترین

News Detail

مردان میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

مردان میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی خلاف ورزی کرنے پر تغیرات پاکستان کےدفعہ 188 کے تحت سزا دی جائی گی. تفیصلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عمران حآمد شیخ نے مردان میں مقامی حکومتوں کی بعض خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر امن عامہ برقرار رکہنے کے لیے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144کے تحت اسلحہ کی نمائش'ہوائی فائرنگ'پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل لے کر جانے'خواتین پولنگ سٹیشن مردوں کے داخلے'غیر رجسٹرڈ ووٹروں کے پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے اور پولنگ سٹیشن کے 500میٹر کے اندر پولنگ کیمپ بنانے پر دو دن کے لییے پابندی لگا دی ہے.اس حکم کے تحت اس دوران افغان مہاجرین بہی کیمپوں تک محدود رہیں گے.دفعہ 144 دو دن کےلئے نافذ کیا گیا ہیں اس امر کا اعلان یہاں سرکاری طور پر کیا گیا...

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)