تازہ ترین

News Detail

چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ جناب عابد سعید کا مردان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری خیبر پختونحواہ جناب عابد سعید نے مردان میڈیکل کمپلیکس کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر کمشنر مردان ڈویژن ذاکر حسین آفریدی، ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عمران حامد شیخ، ڈپٹی کمشنر صوابی مطیع اللہ خان ، میڈیکل ڈائرکٹر مردان میڈیکل کمپلیکس اور دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ میڈیکل ڈائرکٹر ایم ایم سی سے چیف سیکرٹری کو ہسپتال کے متعلق ایک تفصیل رپورٹ پیش کی اور ہسپتال کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔۔ چیف سیکرٹری نے مختلف وارڈوں کو کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر موجود مریضوں کی عادت کی اور ان سے ہسپتال میں موجود طبعی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی جس پر مریضوں نے تسلی کا اظہار کیا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)