تازہ ترین

News Detail

ایک اور مجرم اپنے جرم سے بهاگتے

ایک اور مجرم اپنے جرم سے بهاگتے بهاگتے مسعود خان انچارج چوکی گڑیالہ کے ہتهے لگ گیا. کہتے هے کہ ڈهونڈنے سے خدا بهی مل جاتا هے . 1980 میں جرم 302 علت 55 تهانہ شهبازگڑی کا مجرم اشتهاری جان عالم ولد شیرمحمد سکنہ اپر دیر کا انجام اخر کار مسعود خان نے گرفتاری کے زریعے تکمیل تک پهنچا کر یہ ثابت کر دیا . کہ محکمہ پولیس کے اہلکار اگر اپنی ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھائیں تو جرم اور مجرم کا قلع قمع ممکن ہو سکتا ہے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)