تازہ ترین

News Detail

محکمہ تعلیم نے سرکاری و نجی تعلیمی

محکمہ تعلیم نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لئے موسم گرما کے تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم کے جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں پرائمری سکولز یکم جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے جبکہ ہائی و ہائیر سکنڈری سکولز 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے اعلامیہ کے مطابق پہاڑی علاقوں کے تمام سکولز یکم جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)