تازہ ترین

News Detail

آمدورفت میں شدید کمی کا رحجان

کچہری چوک مردان اور مال روڈ مردان پر آمدورفت میں شدید کمی کا رحجان . کچھ دیر پہلے لی گئی تصاویر میں پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کی تعداد میں کمی کبھی نہیں دیکھی گئی . رش میں کمی کی وجہ شدید گرمی ہے یا حافظ بلال واقعہ .

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)