تازہ ترین

News Detail

پی ٹی آئی کو پی پی 23 کے ضمنی انتخاب میں بلے کے نشان پر لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور پاکستان تحریک انصاف کو بلے کے نشان پر لڑنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 23 چکوال کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو بلے کے نشان پر لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست کی سماعت ہوئی جس پر بنچ نے الیکشن کمیشن کا حکم معطل کر تے ہوئے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان پر لڑنے کی اجازت دے دی۔درخواست کی سماعت جسٹس فرخ عرفان نے کی۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)