تازہ ترین

News Detail

اسلام آباد۔ سپیشل اولمپکس پاکستان کا دستہ ورلڈ ونٹر گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

اسلام آباد۔ قومی دستہ تین الگ الگ پروازوں سے اسلام آباد، کراچی اور لاہور پہنچا اسلام آباد۔سپیشل اولمپکس پاکستان کے عہدے داروں اور کھلاڑیوں کے عزیز و اقارب نے استقبال کیا اسلا آباد۔ سپیشل اتھلیٹس نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اسلام آباد۔ کھلاڑیوں نے مقابلوں میں جیتنے والے میڈلز پہن رکھے تھے اسلام آباد۔ پاکستانی سپیشل اتھلیٹس نے شاندار کار دگی کا مظاہرہ کیا۔ مجموعی سولہ تمغے جیتے ، میڈیا مینیجر امجد عزیز ملک

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)