تازہ ترین

News Detail

او آئی سی کے غیر جانبدار مستقل انسانی حقوق کمیشن آزاد کشمیر کا دورہ کرے گا ، ترجمان دفترخارجہ

او آئی سی کے غیر جانبدار مستقل انسانی حقوق کمیشن آزاد کشمیر کا دورہ کرے گا ، ترجمان دفترخارجہ 8رکنی وفد او آئی سی کے مختلف ممالک کے نمائندوں پر مشتمل ہے ، ترجمان دفترخارجہ کمیشن مقبوضہ کشمیر سے آئے مہاجرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرے گا ، ترجمان دفترخارجہ کمیشن نے بھارت سے بھی دورے کی اجازت طلب کی ہے تاحال بھارت کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ، ترجمان دفترخارجہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے جائزہ کمیشن بھیجنے کی پیشکش کی تھی اقوام متحدہ نے زخمیوں ، متاثرین عینی شاہدین اور مقامی آبادی سے ملنے کی درخواست کی تھی ، ترجمان دفترخارجہ بھارت نے اقوام متحدہ کی پیشکش مسترد کردی تھی ، دیگر تمام انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی بھارت سے رابطہ کیا، ترجمان دفترخارجہ

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)