تازہ ترین

News Detail

خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر الیکشن مہم کا ذریعہ بن گیا

خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر الیکشن مہم کا ذریعہ بن گیا
پشاور:وزراء اور مشیروں کے بعد کارکنوں کی باری
پشاور:اس بار ہزارہ ریجن کے صدر زرگل وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر لے اڑے پشاور سے دربند اور پھر پالس میں الیکشن مہم کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر پر پہنچ گئے
پشاور:مولانا عصمت اللہ کی خالی نشست پر تحریک انصاف سے زرگل ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ییں
پشاور: ہیلی کاپٹر پالس سے ہربن اور پھر گلگت کی سیر کو نکل گیا
پشاور:سرکاری ہیلی کاپٹر دوسرے روز بھی گلگت سے واپس نہ آ سکا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)