تازہ ترین

News Detail

لاہور میں فائنل کیلئے پھٹیچر کھلاڑی بلائے گئے، عمران خان

عمران خان نےگزشتہ روز بنی گالہ میں سپریم کورٹ رپورٹرزایسو سی ایشن سےگفتگو میں کہا کہ لاہور میں فائنل کے لیے پھٹیچر کھلاڑی بلائے گئے، ایسے کھلاڑیوں کو پیسے دیں تو ڈومیسٹک کھیلنے آجائیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے ایسے ہی کسی کو پکڑ کر افریقا سے لے آئے کہ غیرملکی کھلاڑی آگیا، یہ نہیں پتا کہ وہ کون تھے۔جو غیرملکی کھلاڑی لائے گئے انہیں تو ویسے ہی آجانا تھا، آپ ان کو پیسے دیں تو وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے آجاتے،اصل میں جو بڑے بڑے نام ہیں انہیں نہیں آنا تھا ۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)