تازہ ترین

News Detail

یکسیڈنٹ میں ملاکنڈ کے مشہورکرکٹ کلاڑی آلراونڈر عبدلولی خان آف گهڑی عثمانی خیل وفات

ملاکنڈ/درگئی ۔آج صبح سویرے درگئ بازار میں کار ایکسیڈنٹ ۔جس کے نتیجے میں 2 افراد خان بحق۔2 شدید زخمی۔اطلاع ملتے ہی درگئ سرکل کے صدر فیاض خان، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے چیرمین جاوید مخلص فضل رحمان رضاکاروں سمیت موقع پر پھنچ گئے ۔اور زخمیوں کو ھسپتال پہنچا دیا ۔الخدمت ایمبولینس کے ذریعے جان بحق افراد کو گڑھی عثمانی خیل پہنچا کر لواحقین کے حوالے کیا ۔ آج صبح ایکسیڈنٹ میں ملاکنڈ کے مشہورکرکٹ کلاڑی آلراونڈر عبدلولی خان آف گهڑی عثمانی خیل وفات ہو چکا ہے.. اسکی مغفرت کے لیے دعا کی افیل... نماز جنازہ آج 03:00 بجے دوپہر ادا کی جائے گی...

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)