تازہ ترین

News Detail

مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ۲۱ گرفتار

مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ۲۱ گرفتار
ملاکنڈ آ پر یشن نجا ت پاک فوج اور ملاکنڈ لیو یز کی منشیا ت کے خلاف مشتر کہ کارروائی 21 افراد گر فتا ر 14 پستو ل 10 کلا شنکو ف چر س شراب اور بھا ر ی مقد ا ر میں کار توس برآمد ملز ما ن میڈ یا کے سامنے پیش کیا،
میدیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالاکنڈ میں منشیات کی خاتمے تک اپریشن جاری رہے گا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)