تازہ ترین

News Detail

کیا یہ کھلا تضاد نہیں،فاٹا او پاٹا کے لوگ پولیس بھرتی کے لئے کاغذات جمع نہیں کر سکتے۔

کیا یہ کھلا تضاد نہیں،فاٹا او پاٹا کے لوگ پولیس بھرتی کے لئے کاغذات جمع نہیں کر سکتے۔
محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کی جانب سے پولیس کنسٹبلان کے بہرتی کے لئے اشتہار دیا گیا ہے جسمیں فاٹا اور پاٹا کے لوگوں کو کاغذات جمع کےنے کی اجازت نہیں،
اشتہار میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ فاٹا، فرنٹئیر ریجنز اور مالاکنڈ ایجنسی کے لوگ اپلائی نہیں کر سکتے، اشتہار میں سوچنے والی بات یہ بھی ہے مالاکنڈ ایجنسی نہیں بلکہ وہ ایک ضلع ہے،لیکن حکام نے مالاکنڈ کو ایجنسی لکھا ہے،
مالاکنڈ کے عوام نے متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے وہ اس کا نوٹس لے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)