تازہ ترین

News Detail

سخاکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈہ کلچراور بقایا جات جمع نہ کرنے والوں کے خلا ف آپریشن ،

ملاکنڈ(ولایت خان باچہ /بیوروچیف) سخاکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈہ کلچراور بقایا جات جمع نہ کرنے والوں کے خلا ف آپریشن ،
ڈائریکٹ کنڈے اُتارکر درجنوں آفراد کے خلاف مقدمے درج کئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق :۔ ایکسیئن واپڈا درگئی ریاض خان اور ایس ڈی او ناصر خان کے خصوصی ہدایات پرڈویژنل چےئرمین گل زمین خان ،کامران خان ، عالم خان ، جلال خان ، جہانگیر خان ، مصنف شاہ ، نور محمد ، دیار محمداو ر نذیر محمد نے سخاکوٹ جدید اور ملحقہ علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈہ کے ذریعے بجلی حاصل کرنے والے بقایاجات جمع نہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران درجنوں گھروں سے ڈائریکٹ کنڈے اُتار کر ان کے خلاف مقدمے درج کر لئے ہیں ۔ آپریشن میں ملاکنڈ لیویز تھانہ سخاکوٹ کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا ۔
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران ڈویژنل چےئرمین گل زمین خان نے کہا کہ ایکسئین ریاض خان سمیت واپڈا حکام کے ہدایات پر آپریشن شروع کیا گیا ہے اورکسی کو غیر قانونی طریقے سے بجلی حاصل کرنے کی اجازت نہیں دینگے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)