تازہ ترین

News Detail

نیشنل پارٹی ہر قسم کے تعصب سے بالاتر پارٹی ہے،ملک نیاز خان

نیشنل پارٹی پختونخوا وحدت کے صوبائی ہیومن رائٹس سیکرٹری ملک نیاز خان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی غریب، پسے ہوئے طبقے، مزدور اور ہر متکبہ فکر کے لوگوں کی پارٹی ہے اور ہم انسانیت پر یقین رکھتے ہیں،نیشنل پارٹی پختونخوا وحدت کے صوبائی دفتر میں خبریال نیوز سے خصوصی باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی ہر قسم کے لسانی، علاقائی، مذہبی او نسلی تعصب سے بالاتر پارٹی ہے جو کہ انسانیت پر یقین رکھتی ہیں
انہوں نے کہا کہ ائیندہ انتخابات میں صوبے کے مختلف اضلاع سے پارٹی کے نمائندے الیکشن میں بھرپور حصہ لینگے جس کے لئے ابھی سے تیاری شروع کی ہے،انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی دوسرے روایتی پارٹیو سے الگ پارٹی ہے جو صحیح معنوں میں عوام کی نمائندہ جماعت ہے،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)