تازہ ترین

News Detail

عوامي نيشنل پارټي کا اپنے ورکر کو شوکاز نوټس۔۔وجه جان کر حيران هونګے

عوامي نيشنل پارټي کا اپنے ورکر کو شوکاز نوټس۔۔وجه جان کر حيران هونګے
12 جنوری 2017 کو واٹس ایپ گروپ نام(جمھوریت) میں ہمارے پارٹی کے سرگرم کارکن نے چیٹ کے دوران کچھ نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے جس پر پارٹی لیڈرز نے فوری ایکشن لیا اور ان کے نام شوزکاز نوٹس جاری کردیا
یاد رہے کہ ہمارے لیڈرز نے سختی سے کسی بھی پارٹی کے لیڈرز کے خلاف گالی یا غلط ایڈیٹ تصویر پوسٹ کرنے پر سخت نوٹس دیا ہے جو بھی خلاف ورزی کریگا ان کو شوکاز نوٹس یا پارٹی رکنیت ختم کرنے کی سزا ہوسکتی ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)