تازہ ترین

News Detail

امریکہ میں ایک اور پاکستانی زیب اللہ نے ملک کا نام روشن کیا،

امریکہ میں ایک اور پاکستانی زیب اللہ نے ملک کا نام روشن کیا،
امریکہ کے کراس کلچرل انٹرن شپ پروگرام میں سکالرشپ کے زریعے منتخب ہونے والے پاکستانی زیب اللہ نے دو کیٹیگری میں سرٹیفیکیٹ حاصل کیا ہے،خبریال نیوزسے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پروگرام میں ٹوٹل دو سو دس لڑکوں او لڑکیوں نے حصہ لیا تھا جسمیں پاکستان سے چالیس جبکہ خیبر پختونخوا سے اٹھ شامل تھے، اور ان میں سے زیب اللہ نے دو کیٹیگریرز میں بہرتین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایوارڈ لیے،
زیب اللہ نے مزید کہا کہ وہ مزید محنت کریگا تاکہ ملک کا نام روشن کرسکے،اور اسے پاکستانی ہونے پر فخر ہے،
انہوں نے کہا کہ وہ امریکہ میں بھی اپنے ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کررہا ہے،تاکہ اپنے ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کر سکے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)