تازہ ترین

News Detail

ایم پی اےشوکت یوسفزئی فوکل پرسن میگاپراجیکٹ کےعہدے سےمستعفی

تحريک انصآف کے ایم پی اےشوکت یوسفزئی فوکل پرسن میگاپراجیکٹ کےعہدے سےاستعفي ديا،
تصيلات کے مطابق شوکت يوسفزۍ کا کهنا هے که انہوں نے وزیراعلیٰ سےملاقات کےدوران ان کواپنےفیصلےسےآگاہ کیا، انہوں نے مزید کہا ہے کہ ذاتی مصرفیات کی بناء پر استعفیٰ دے دیاہے،
یاد رہے کہ شوکت یوسفزئی کو2014میں میگاپراجیکٹس کی نگرانی کیلئےفوکل پرسن مقرر کیاگیاتھا،
دوسری جانب زرائع کا کہنا ہے کہ شوکت یوسفزئ سے استعفی لیا گیا ہے ،او یہ عہدہ یاسین خلیل کو خوش کرنے کے لئے لیا گیا ہے اور اب یہ عہدہ یاسین خلیل کو دیے جانے کا امکان ہے،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)