تازہ ترین

News Detail

2018 کے انتخابات میں خیبرپختون خوا میں کون دھاڑے گا،؟؟ امیر مقام نے بتا دیا

مسلم لیگ نون کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں خیبرپختون خوا میں شیرہی دھاڑے گا،
مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مردان میں سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اصل تبدیلی ہے،وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی پالیسیوں سےڈالرکی قیمت میں استحکام آیا،اانہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی پالیسیوں کی وجہ سے کراچی سمیت ملک بھر میں امن آیا،مردان میں گیس پریشرکی کمی کےمسئلےکوحل کردیا،
انہوں نے کہا کہ خالی کرسیوں سے خطاب کرنے والے آج کے جلسے کو دیکھیں، عوام خیبرپختون خوامیں آئندہ حکمرانی مسلم لیگ ن کودینےکی خواہش مند ہے،مردان میں گیس پریشرکی کمی کےمسئلےکوحل کردیا،عوام کی فلاح وبہبوداورترقی مسلم لیگ ن کاایجنڈاہے،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)