تازہ ترین

News Detail

سٹپنی وکیل اور جھوٹ کا بادشاہ کون۔؟مسلم لیگ کے رہنماوں نے بتا دیا

مسلم لیگ نون کے رہنماوں نے تھریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو سٹپنی وکیل کہنے وال بھی اج باگ کیا،آج تو اسٹپنی بھی پنکچر ہوگئی، اسٹپنی پنکچر ہوجائےتو گاڑی زیادہ نہیں چلتی،
سپریم کورٹ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جھوٹ زیادہ دیر کھڑا نہیں رہ سکتا ، کیونکہ جھوٹ کےپاوں نہیں ہوتے،وزیراعظم کاپاناما پیپر،منی لانڈنگ سےکوئی تعلق ثابت نہیں ہو سکا،انہوں نے کہا کہ سیاسی بغض اورمخالفت کیوجہ سےوزیراعظم پرالزامات لگائے گئےہیں،
اس موقع پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جھوٹ،الزامات اوراحتجاجی سیاست کےبادشاہ ہیں،وزیراعظم نواز شریف نے ملک کو ایٹمی ریاست بنایا، انہوں نے کہا کہ پہلے دن سے موقف ہے وزیراعظم کا پاناما سے کوئی تعلق نہیں ہے،عمران خان وزیراعظم پر اس لیے الزام لگاتے ہیں وہ ملکی ترقی کیلیے کام کررہے ہیں،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)