تازہ ترین

News Detail

سپریم کورٹ اف پاکستان کا پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ اف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے او کہا ہے کہ کیس میں کسی کو التوا نہیں ملے گا۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ پاناما کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے وزیراعظم کی 4 اپریل کی تقریر کا حوالہ دیا، نعیم بخاری کا کہناتھا کہ نواز شریف نے غلط بیانی کی، وہ صادق اور امین نہیں رہے، نااہل قراردیا ،
عدالت نے کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کیا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)