تازہ ترین

News Detail

خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کا ایک نیا کارنامہ،،جماعت دہم کے مطالعہ پاکستان میں پاکستان کا نقشہ،کچھ علاقے متنازعہ بنا دیے،

خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کا ایک نیا کارنامہ،،جماعت دہم کے مطالعہ پاکستان میں پاکستان کا نقشہ،کچھ علاقے متنازعہ بنا دیے،
خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ نے جماعت دہم کے مطالعہ پاکستان کتاب کے سرورق پر پاکستان کا نقشہ بنایا ہے،لیکن اس میں کچھ علاقوں کو متنازعہ لکھا ہے،
نقشے میں جموں کشمیر، گلگت بلتستان، منگلا ڈیم اور دوسرے علاقوں کو واضح الفاظ میں بڑے بڑے حروف پر متنازعہ علاقے لکھے ہیں،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)