تازہ ترین

News Detail

غفران مجیب ولد معراج الحق( مرحوم) گزشتہ15 دنوں سے درگئی بازار ضلع ملاکنڈ سے لاپتہ

ملاکنڈایجنسی(نمائندہ خصوصی/ ولایت خان باچہ) غفران مجیب ولد معراج الحق( مرحوم) گزشتہ15 دنوں سے درگئی بازار ضلع ملاکنڈ سے لاپتہ ہے ۔
غفران مجیب کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہوں تو براہ کرم موبائل نمبر 0332-9499383اور 0342-4807989پر رابطہ کریں یا قریبی پولیس سٹیشن کو اطلاع دیں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)