تازہ ترین

News Detail

مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ادیب ، شاعر اور محقق محسن شاہ محسن کا پہلا شعری مجموعہ’’یادونہ او دردونہ‘‘ مارکیٹ میں دستیاب،

مالاکنڈ درگئ مینہ سے تعلق رکھنے والے عظیم ادیب، شاعر، محقق اور معزز شخصیت محسن شاہ محسن کا پہلا مجموعہ مارکیٹ میں آگیا ہے،
تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ ممتاز ادیب شاعر اور معزز شخصیت محسن شاہ محسن نے اپنے چاہنے والوں کے کے پرزور فرمائش پر اپنا پہلا شعری مجموعہ ’’ یادونہ او دردونہ‘‘ کے نام سے شائع کیا،اس مجموعے پر مرحوم خالق زیار نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے،
زخمونو راتہ اووے ،ھم دوردونو راتہ اووے۔۔۔۔۔پہ تا خو زمونگ زڑہ اوسو غمونو راتہ اووے
خوارانو غریبانو مونگہ تاسو لہ پیدا یو،،۔۔۔۔۔۔۔پریوزو بہ پہ تاسو تندرونو راتہ اووے
کتاب مارکیٹ نہایت ہی موزوں قیمت دو سو روپے میں دستیاب ہے، دلکش اور سبق اموز شاعری کے پسند کرنے والے اپنے لئے اور اورا اپنے چاہنے والوں کے ضرور خرید لے، خبریال نیوز کی طرف سے محسن شاہ محسن کو مبارکباد،،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)