تازہ ترین

News Detail

کامران خان جماعت اسلامی یونین کونسل بلامبٹ یوتھ صدرمنتخب .

کامران خان نے جماعت اسلامی کے یوتھ الیکشن میں یونین کونسل بلامبٹ کے صدرات جیت لی .
انتہائی سخت مقابلے کے بعد انہوں نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی . انہوں نے الیکشن میں کامیابی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ نوجوان کی بلاتفریق خدمت کرینگے اور نوجوان کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائنگے .اور وہ روایتی سیاست کے بر خلاف عوامی خدمت کرینگے.
انہوں نے نوجوان کے اعتماد کا شکریہ ادا کیا.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)