تازہ ترین

News Detail

نوجوان نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے،خورشید عالم، طاہر شاہ

نوجوان نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے،خورشید عالم، طاہر شاہ

فائنل میچ کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی معروف، نوجوان صحافی او سماجی کارکن خورشید عالم اور طاہر شاہ تھے،
دیر میں یوسی بلامبٹ اور بانڈہ مالاکنڈ کے کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید عالم نے کہا کہ اس طرح کے کھیلوں او ٹورنمنٹ کے انعقاد سے علاقے میں مثبت تبدیلی ا سکتی ہے،انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنا وقت فضول کامو ں کے بجائے تعمیر وطن کے لئے استعمال کرے،اور اپنے تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لے،
انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں حصہ لینے سے انسان کی جسمانی ورزش کے ساتھ ساتھ دماغی ورزش بھی ہوتی ہیں اور انسان میں قیادت کے صفات سامنے اتے ہیں،
اخرمیں انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کی،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)