تازہ ترین

News Detail

کپتان ایک متربہ پھر نواز شریف او مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے،کہا مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی ضرورت نہیں

کپتان ایک متربہ پھر نواز شریف او مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے،کہا مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی ضرورت نہیں کراچی میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، اور حکمران پیسہ بنانے کے لئے ملک کو کھوکھلا کر رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ پاناما لیکس پر پیپلز پارٹی سے بات کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرھمان رقم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں، کے نعرے پر عمل پیرا ہیں، اور مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی سازش کی ضرورت نہیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ پنجاب میں مسلح گروہ موجود ہیں،مطالبہ کرتا ہوں کہ پنجاب میں بھی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)