تازہ ترین

News Detail

جماعت اسلامی بٹ خیلہ سٹی کے تمام عہدیدارن کا تقرر کیا گیا -

جماعت اسلامی بٹ خیلہ سٹی کے تمام عہدیدارن کا تقرر کیا گیا -اس مقصد کے لیے ایک خصوصی اجلاس.آج حجرہ نعمت اللہ بهائی میں منعقد کیا گیا..
اجلاس کی صدارت بٹ خیلہ سٹی کے امیر ممبر ڈسڑکٹ کونسل امجد علی شاہ نے کی . اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ سیشن کے لئے نعمت اللہ بهائی جنرل سیکرٹری. ظفر علی خان. نائب امیر جمال خان نائب امیر صلاح الدین بابو سٹی نائب امیر حاجی محمد اقبال ناظم بیت المال. ساجداللہ (ترجمان )پریس سیکرٹری انچارج سوشل میڈیا :طاہرندیم بهائی کو ناظم شعبہ نشرواشاعت مقرر کیا گیا -

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)