تازہ ترین

News Detail

یاسر شاہ اور وہاب ریاض وولن گابا میں لڑپڑے

یاسر شاہ اور وہاب ریاض وولن گابا میں لڑپڑے
تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فٹ بال وارم اپ میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی کہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے یاسر اور وہاب کے درمیان بیچ بچاؤکرایا
واقعے کے بعد مینجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کی سرزنش کی اورڈریسنگ روم کا ماحول بھی کشیدہ ہوگیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آغاز 15 دسمبر کو برسبین میں ہوگا جو دونوں ٹیموں کے درمیان تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)