تازہ ترین

News Detail

ایک کام کیجئے نیک کام کیجیے۔۔۔حوریہ کی زندگی بچایئے،،بیمار حوریہ کی اپیل

مالاکنڈ ایجنسی کے دوردراز علاقے مینہ سے تعلق رکھنے والے نوشاد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی بچپن سے سیک سیلز اینیمیا میں مبتلا ہے اور میں نے اپنی تمام جمع پونجی اس کے علا ج پر خرچ کی ہے،لیکن ھوریہ ابھی تک اس مرض میں مبتلا ہے ،اب داکٹروں نے کہا ہے کہ اس کی بون میرو ٹرانسپلانٹ کرنی ہوگی جس پر تقریبا پندرہ لاکھ روپے کا خرچہ اتا ہے
انہوں نے کہا کہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں اور بہت مشکل سے گزارا ہوتا ہے،لیکن اپنے بیٹی کے علاج کے لئے اپنی ہر طرح کی کوشش کی ۔ انہوں نے محیر ھضرات سے اپیل کی ہے کہ کوئی فرشتہ صفت انسان میری بیتی کے علاج کے لئے مدد کرے
حوریہ نے خود بھی تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انکی زندگی بچائے اور ایک نیک کام کرے،اور انکو اور انکے خاندان کو زندگی کے خوشیا دے سکے،،حوریہ نے کہا ہے کہ وہ بھی دوسرے بچوں کی طرح رہنا چاہتی ہے
جو لوگ ھوریہ کی مدد کرنا چاہتا ہے وہ انکے والد نوشاد کے نمبر 1906094 0310-پر رابطہ کرے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)