تازہ ترین

News Detail

امریکہ پاکستان کیخلاف ہوگیا۔۔۔ لیکن شاہد آفریدی امریکہ میں کیاکرنے جارہے ہیں:جان کہ آپکو حیرانگی ہوگی

نیو یارک (نیوزڈیسک )نئے سال کے آغاز پر ہی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ایک ٹوئٹ کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیںاور اب امریکہ نے پاکستان کی امداد بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس پر پاکستانی سول و ملٹری قیادت نے امریکہ کو بھرپور جواب دیا ہے۔جہاں ایک طرف مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکی پالیسیوں کی مذمت کر رہے ہیں اور امداد بند ہونے کے اعلان کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہے ہیں وہاں ہی پاکستانیوں کے ہر دل عزیز آل ٹائم سٹار آل راؤنڈر شاہد آفرید ی اس وقت امریکہ میں اپنی آرگنائزیشن کے لیے امداد اکٹھی کر رہے ہیں۔تفصیل کے مطابق شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جس میں وہ ورزش کر رہے ہیں اور ساتھ ہی پیغام لکھا نیویارک میں صبح کے5بجکر 55منٹ ہو رہے ہیں لیکن ورزش نہیں رکتی

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)