تازہ ترین

News Detail

Top 20 grossing movies of 2017

ال 2017 کی 20 بڑی فلمیں ۔( (Top Grossing Movies از: وسیم حبیب سال 2017 فلموں کے حوالے سے ایک بہترین سال رہا ، کہ اس میں ہم نے جو بھی دیکھا اپنی پوری ہوش و حواس میں دیکھا (ورنہ پہلے صرف ٹائم پاس واسطے دیکھتے تھے)، اِس مہینے اِس فلم نے آنا ہے انتظار شروع، اگلے مہینے اس فلم نے آنا ہے پھر ایک بے چینی اورپھر ایک تُجسس بھرا انتظار، بہت سی فلمیں توقعات پر پوری اُتری ، چند ایک کو کڑوا گھونٹ سمجھ کر ہلک سے نیچے اُتارا،(اس سال کی میری بہترین فلموں کی لسٹ بھی راستے میں ہے)۔مکدی گل ، ایک ودھیا فلمی سال۔ کم و بیش 800 فلمیں صرف ایک بڑی فلم انڈسٹری Hollywood سےریلیز ہوئی، باقیوں کا شمار خود کر لیجیے گا ۔ پورا سال انڈسٹری پر ایکشن/تھرل /ایڈونچر فلمیں چھائی رہی، DC Comics اور Marvel Comics نے جی بھر کر اپنے چاہنے والوں واسطے اسی سال کو استعمال کیا اور چند بہترین فلمیں دی۔ سال کا آغاز ہی ایک ایسی ایکشن فلم سے ہوا جو ابھی تک سب سے زیادہ بزنس کمانے میں کامیاب ٹھہری، میرے لئے تو سحر انگیز تھی فلم Beauty and the Beast نے والٹ ڈیزنی کو 504 میلین ڈالر کا بزنس دیا ، اس کے ساتھ ہی حیران کُن فلم ، مردانہ "اکڑ، انا"???? کو توڑتی Wonder Woman نے جس نے 412 میلین ڈالر کما کر وارنر برادرز کو دیے، اس کے علاوہ: 3۔ Guardians of the Galaxy، نے 389 میلین ڈالرز، والٹ ڈیزنی 4۔Spider Man Home Coming، نے 334 میلین ڈالر، سونی پیکچر 5۔It، 327 ملین ڈالر، وارنر برادرز 6۔Thor: Ragnarok ،نے 308 میلین ڈالر، والٹ ڈیزنی 7۔Stars Wars-VIII، نے 296 میلین ڈالر، والٹ ڈیزنی(یہ دو تین فلموں کے ریکارڈ آسانی سے توڑ دے گی) 8۔Despicable Me-3، نے 264 میلین ڈالر، یونیورسل 9۔Logan، نے 226 میلین ڈالر، 20سینچری فاکس 10۔The Fate of the Furious، نے 225 میلین ڈالر، یونیورسل 11۔Justice League، نے 221 ملین ڈالر، وارنر برادرز 12۔Dunkirk، نے 188 میلین، وارنربرادرز 13۔The Lego Batman Movie، نے 175 میلین ڈالر، وارنر برادر 14۔Get Out، نے 175 میلین، یونیورسل 15۔The Boss Baby، نے 175 میلین، 20 سینیچری فاکس 16۔Pirates of the Caribbean، نے 172 میلین، والٹ ڈیزنی 17۔Kong: Skull Island ، نے 168 میلین، وارنر برادرز 18۔ Hidden Figures، نے 167 میلین، 20 سینچری فاکس 19۔ COCO، نے 156 میلین، والٹ ڈیزنی 20۔Cars-3، نے 152 ملین، والٹ ڈیزنی 21۔War of the Planet of the Aps، نے 146 میلین، 20 سینچری فاکس آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں میں منتظر رہوں گا۔ پلٹ آیئے کتابیں پڑھنے اور فلمیں دیکھنے کی جانب بڑی خوبصورت زندگی ہے یہ، بلکہ خوبصورتی بھی اسی راستے سے ملتی ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)