تازہ ترین

News Detail

I Spit on your grave movie review

Movie Name : I Spit on your grave (میں تمہاری قبر پر تھوکتا ہوں ) Director : Steven R. Monroe Writer : Neil Elman, Thomas Fenton کچھ دن پہلے ایک آفس کے دوست نے کہا کہ یہ فلم ضرور دیکھنا ، سو ہم نے بھی نیت کر لی اس فلم کو دیکھنے کی تین ہفتے پہلے اس فلم کو ڈاونلوڈ کیا تھا، پر مصروفیت کی وجہ سے دیکھ نہی پایا ، آپ کہ زیادہ ٹائم نہی لونگا آتا ہوں فلم کے ریویو پر ... کل رات ہی جب سب گھر والے سو گئے تو میں بھی فلم دیکھنے بیٹھ گیا،..، ماڈلنگ کرنے کی شوقین ایک غریب امریکن لڑکی نیو یارک میں ہی رهتے ہوے اپنے پورٹفولیو کے لئے پریشن ہوتی ہے وہ کہیں پر ایڈ دیکھتی ہے کہ اپنا پورٹفولیو فری میں کروائیں ، یہ لڑکی وہاں چلی جاتی ہے ، وہاں اس کو کپڑے اتار کر فوٹو بنوانے کو کہا جاتا ہے جس پر یہ انکار کر دیتی ہے ، اور وہاں سے فلم کی بربریت شروع ہوتی ہے ، آپ دیکھیں گے کہ کیسے وہ لڑکی چنگل میں پھنس جاتی ہے ، ایک عجیب ہی سائیکو فیملی کے ہتھے چڑھ جاتی ہے ، جہاں سے وہ نیو یارک سے بلغیریا پہنچ جاتی ہے ، اور اس کے ساتھ کیا کچھ ہوتا ہے یہ تو آپ فلم دیکھ کر ہی سمجھ پائیں گے جن دوستوں نے یہ فلم دیکھی ہے وہ اپنا رایا ضرور دیں ، اس کہ مجھے صرف دوسرا پارٹ ہی اچھا لگا ہے ،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)