تازہ ترین

News Detail

Top torrent sites

جیسا کہ احباب کے علم میں ہے کہ ٹورینٹ سائیٹس آئے دن وبال کا شکار ہوتی رہتی ہیں، جیسے بہت سوں کی پسندیدہ extratorrent.cc(ٹورینٹ ورلڈ کا ایک بڑا نام )نا معلوم وجوہات پر بند کر دی گئی ہے، اس سے پہلے تین ماہ قبل ایک اور بڑی ٹورینٹ سائیٹkickasstorrents.to بھی بند کی گئی تھی ۔ بہرحال فلم بینی کے شوق مجھے اس ٹورینٹ ورلڈ میں لے کر آیا ، اور پھر ڈونلوڈنگ اتنی آسان ہو گئی جیسے ABC۔چونکہ یہ سائیٹ خود سے لیگل ہوتی ہیں لیکن کاپی رائٹ والی فلمز کو بنا پرمیشن کے یہ لوگ یہاں اپلوڈ کرتے ہیں جس بنا یہ ایلیگل بن جاتی ہیں۔اور بند ہونا اور کھلنا چلتا رہتا ہے، لیکن اگر ایک بندہو جائے (اور پتہ بھی ایک کا ہی ہو، تو مشکل سمجھے آن پڑی)تو ہمیں کم از کم دو سے تین مزید سائیٹس کا علم ہو ، کہ اپنا فلمی بینی کا نشہ پورا کر سکیں۔ ایکسٹرا ٹورینٹ کے بند ہونے کا دکھ ضرور ہے لیکن اس کے متبادل اور سائیٹس پا کر یہ دکھ تھوڑا کم ہو جاتا ہے، یہاں میں پانچ ایسی ٹورینٹ سائیٹس کا ذکر کر رہا ہوں جو یقینا ایک نعمت کا ہونا محسوس کروائیں گی ، ورنہ یو ٹیوب سے ٹوٹوں میں فلم کون ڈونلوڈ کرے اور پھر کون ایسے ہلکے پرنٹ میں دیکھے، تو احباب میری ٹورینٹ سائٹس کی لسٹ درجہ ذیل ہے (جو شاید کم و بیش ہر کسی کی ہی ہوں گی) 1۔https://thepiratebay.org/ ایک سادہ سے انٹر فیس سے مزین ایک بہترین ٹورینٹ سائٹس۔ 2۔http://www.1337x.pl/ ایکسٹرا ٹورینٹ پر کمرشلز کی بہتات نے دماغ خراب کیا ہوا تھا، لیکن ان کمرشلز سے اگر نجات چاہتے ہیں تو یہ سائیٹ استعمال کریں۔ 3۔https://yts.ag/ ان کی کیا تعریف کی جائے 600 سے 800 ایم بی میں کیا رزلٹ دیتے ہیں ، بس فلمی بینی کا مزہ آجاتا ہے۔ 4۔http://kickasstorrents.to/ بس اس سائیٹ کو واپسی مبارک ، ایک بڑی سائیٹ ٹورینٹ کی دنیا میں۔ 5۔http://fmovies.is/ آن لائن دیکھنے والوں دیوانوں واسطے یہ ایک تحفہ ہے :) نوٹ: ٹورینٹ سے کوئی بھی فلم ڈونلوڈ کرنے سے پہلے آپ کے سسٹم/موبائل میں ٹورینٹ سافٹ وئیر کا ہونا ضروری ہے، جو آپ اس سائیٹ http://www.bittorrent.com/سے اتار سکتے ہیں، اور ہاں ڈونلوڈ ہمیشہ میگنیٹ لنک سے کریں کہ دو تین مزید کلک سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)