تازہ ترین

News Detail

Fakhar zaman batting at sharja in T10 league

ارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی 10لیگ میں پختونز کے کھلاڑی فخر زمان نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 45رنز کی اننگ کھیلی اور سٹیڈیم میں دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق فخرز مان نے 22گیندوں پر 3چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 45رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے ،فخر زمان کی شاندار اننگ کی بدولت شاہد آفریدی کی ٹیم سہواگ کی ٹیم کو ایک بڑا ہدف دینے میں کامیاب ہوئی ۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)