تازہ ترین

News Detail

THE LIMEHOUSE GOLEM movie review

Movie Name: THE LIMEHOUSE GOLEM IMDB: I DON'T KNOW ویسے تو میں ایک ہفتے میں کئی غیر مشہور فلمیں دیکھتا ہوں جو مشہور فلموں سے زیادہ دلچسپ ہوتی ہیں اتنی دیکھتا ہوں کہ دل کرتا ہے کہ سب کے ریویو لکھوں لیکن یاد ہی نہیں رہتا اور نام بھی دو تین دن میں بھول جاتا ہوں۔ آج ویسے ہی shawahank redemption کا ریویو پڑھ رہا تھا اس گروپ میں تو کسی نے لکھا تھا کہ آخر میں تصویر کس کی لگتی ہے اور پھر وہ فلم کا quote پڑھا تو سوچا کہ دیکھوں گا۔ مگر ساتھ میں مجھے فورا" اس فلم کا خیال آ گیا ۔ حالانکہ کچھ دن پہلے دیکھی تھی مگر نام زہن میں نہیں رہا،گوگل کر کے نام یاد کیا اور سوچا کہ دوستوں کو اس فلم کا بھی بتا دوں کہ یہ فلم لازمی دیکھیں۔ بس فلم یہی ہے کہ قاتل کو پکڑنا ہوتا ہے جو بہت وحشتناک طریقے سے انسانی جان لیتا ہے۔ اس کو تلاش کرنے کی ایک تھرل کہانی ہے۔ آپکے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا کہ قاتل کون ہو سکتا ہے ۔یہ سرف فلم کے آخری سین میں پتہ لگتا ہے۔ حتی' جس آفیسر کو پتہ لگتا ہے وہ بھی اتنا ہی حیران و پریشان ہوتا ہے جتنا آپ ہوں گے۔ یہ فلم دیکھیں لازمی۔ وقت کا ضیاع نہ کریں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)