تازہ ترین

News Detail

Eaten Alive movie review

فلم = Eaten Alive دورانیہ ۔= 80 منٹ Horror Adventure آدم خوری یعنی cannibilism پر بنائی گئی ۔ ۔اس فلم میں بہت سے ایسے سین ہیں جو عام بندے کو حواس باختہ کرا دیں۔ ۔ بہت ذیادہ پر تششدد مناظر ہونے کی وجہ اس فلم پر بہت سے ممالک میں پابندی لگی تھی یہ فلم ایک ایسی لڑکی پر بنائی گئی ہے جو اپنے گمشدہ بہن کی تلاش میں نیو گینیا کے جنگلوں میں چلی جاتی ہے اس کا سامنا وہاں ایک مذہبی پیشواہ سے ہو جاتا ہے جو آدم خور قبیلے کا پیشواہ ہے فلم میں بہت ذیادہ تششد اور قابل اعتراض مواد ہیں Slave of the Cannibal God اور Cannibal Holocaust کے بعد یہ سب سے ذیادہ متششد فلم تصور کی جاتی ہیں لیکن اس سے ہمیں افریقی آدم ہور قبیلوں کے بارے میں پتا چلتا ہے ایسی فلمیں عموماََ بہت کم لوگ دیکھتے ہیں بہرحال میری نظر میں یہ بھی آرٹ ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)