تازہ ترین

News Detail

The Stoning of Soraya M movie review

Film: The Stoning of Soraya M. Country: Iran Year: 2008 Genre: Drama IMDb rating: 8/10 . مجھے یاد نہیں کہ میں فلم دیکھتے ہوئے کبھی ایسے جذباتی ہوا تھا جیسا اس فلم میں ہوا. یہ فلم دیکھتے ہوئے محسوس ہوتا ھے کہ آپ اس فلم کا ہی حصہ ہیں. ایک ایرانی خاتون کی صحافی کو سنائی گئی کہانی پر مبنی یہ فلم حساس موضوع پر بنائی گئی ھے جس سے ظاہر ہوتا ھے کہ مذہب کو اصل میں کیسے اپنے مقاصد کیلئے غلط استعمال کیا جاتا ھے. کہانی کے متعلق زیادہ نہیں بتانا چاہتا فلم کا مزہ خراب ہوگا مختصر یہ کہ "ثریا کا شوہر جوکہ 14 سالہ لڑکی سے دوسری شادی کرنے سے پہلے ثریا سے چھٹکارا صاحل کرنا چاہتا ھے اور طلاق کی کی شرائط پوری نا ہونے پر ثریا پر زنا کا الزام لگاتا ھے اور جھوٹی گواہی دے کر ثریا کو سنگسار کروایا جاتا ھے." فلم کے آخری مناظر (سنگسار کرنے کے) ایسے ہیں کہ نرم دل خواتین و حضرات کیلئے دیکھنا مشکل کام ہوگا.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)