تازہ ترین

News Detail

Unfriended movie review

Movie Name : Unfriended Director : Levan Gabriadze Writer : Nelson Greaves ایک رات چھ دوست آپس میں سکائپ پر ویڈیو چیٹ کر رہے ہوتے ہیں ، پھر ان سب دوستوں کو ایک مسیج موصول ہوتا ہے جو ان ہی سب کی ایک مشترقہ فرینڈ ہوتی ہے جس نے کسی وجہ سے خود کشی کر لی ہوتی ہے ، پہلے تو وہ اس مسیج کو پرانک سمجھتے ہیں، پھر جب ووہی سٹرینج نمبر یا اکاونٹ ان کے راز کھولتا ہے وہ سب مصیبت میں پڑ جاتے ہیں، اور وہ اس سے دور بھی نہی جا پا رہے ہوتے ، اور آھستہ آھستہ وہ سب دوست .................... مزید دیکھنے کے لئے اس اس فلم کو دیکھیں اور بتائیں کیسی لگی یہ فلم

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)