تازہ ترین

News Detail

Hidalgo movie review

یہ فلم jhon Johnston کی ڈائریکشن میں بنائی گئی ہے جو کیپٹن امریکہ، جراسک پارک، نارنیا وغیرہ جیسی جیسی فلموں کے ڈائریکٹر ہیں. یہ فلم frank Hopkins کی زندگی پے فلمائی گئی ہے.فلم میں فرینک مستنگ نسل کے گھوڑے کا مالک ہے جسے نسلی گھوڑا نہی سمجھا جاتا اور نہ ہی سکھایا جا سکتا ہے. یہ وائلڈ ویسٹ شو میں پرفارم کرتا ہے اور ویسٹ میں 300 سے زیادہ گھڑسواری کی ریس جیت چکا جس میں 500 میل کی ریس بھی شامل ہے. اسی لیے فرینک کو far rider کے نام سے بھی جان جاتا ہے. فلم میں مستنگ اور فرینک کا ایک خاص تعلق کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے جسے جانور پالنے والے ہی سمجھ سکتے ہیں فلم میں عربوں کا گھوڑے سے لگاؤ پے بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ وہ گھوڑے کو اپنی اولاد کی طرح چاہتے ہیں.. شام کے صحرا میں 3000 میل لمبی ریس منعقد کی جاتی ہےجو ocean of fire کے نام سے مشہور ہے اسی میں frank کو بھی دعوت دی جاتی ہے. یہ ریس سال ہا سال سے عربی گھوڑے ہی جیتتے ائے ہیں جو نسلی ہیں اس لئیے فرینک کے لئیے یہ ایک ٹف کال ہے اور اسے مختلف پریشانیاں درپیش ہیں اسے جیتنے کے لئے. فلم میں وہی روایتی مذہبی انداز بھی دیکھنے کو ملتا جسے ہم روحانی مدد کےنام سے جانتے ہیں جوکہ فرینک کو اپنے آباؤ اجداد کی طرف سے ملا ہے. 3000 ہزار مشقتوں بھری لمبی ریس کون جیتتا ہے اس کیلئے مکمل مووی دیکھئے جو کہ یوٹیوب پے دستیاب ہے شکریہ.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)