تازہ ترین

News Detail

The Piano review

فلم 3 آسکر زاور 59 Nominations جیتے کے ساتھ ساتھ 43 کیٹیگری کے لئے مزید نامزد ہوچکی۔ 70 لاکھ ڈالر کی لاگت سے 1993 میں بننے والی اس فلم نے 4 کروڑ ڈالر کی کمائی کی، فلم کے آخر میں جا بجا Nude سین ہیں جو جنسی کہانی سے زیادہ انسانی احساسیت کا تجزیہ پیش کرتے ہیں، لہذا اُن سین سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں :) بس احساسات کو سمجھیےگا۔ 1850 میں ایک mute/گونگی عورت کی ارینج میرج کر دی جاتی ہے نیوزی لینڈ کے ایک قبیلے کے لینڈ لارڈ سے جو وہاں جانے پر راضی تو نہیں ہوتی پر اس شرط پر کہ وہ جہیز میں اُسے ایک Piano بھی دیتے ہیں اور Ada (Holly Hunter) کو اسی ایک چیز سے پیار ہوتا ہے۔ ۔Ada کے ساتھ اُس کی ایک سمارٹ بیٹی flora (یاد رہے فلم کے لئےflora کو 5000لڑکیوں کے ایڈیشن سے چنا گیا جو ایک بڑی بات تھی) بھی ہوتی ہے جو دراصل Ada کے لئے ٹرانسلیٹر کا کام کرتی ہے، اب فلم کی کہانی اصل میں یہی ہے Ada، اس کی بیٹی Ada,، flora کا شوہر Stewart (Sam Neill) اور اس کہانی کی جان Baines جوAda کے ساتھ مل کر اس فلم کو وہ عروج دیتا ہے جس کی یہ حقدار تھی، Ada کے بارے Stewart اور Baines کی جنسیSexual / کھینچا تانی فلم میں دلچسپی پیدا کرتی ہیں تب، جب Ada کا شوہر اپنی بیوی کی Romantic اور دوسری طرح کی عام ضروریات کو سمجھ نہیں پاتا اورلیکن Baines اس ضرورت کو سمجھ لیتا ہے پر مصیبت یہ ہوتی ہے کہ Bains، ایڈا کا شوہر نہین ہوتا اور یہ وہ زمانہ ہوتا ہے جب عورت کو مکمل ڈھانپ کر رکھا جاتا تھا ۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)