تازہ ترین

News Detail

What dreams may come - 1997 review

What dreams may come - 1997 Imdb: 7.0 Robin williams, anna belle sciorra, cuba gooding jr. کچھ فلمیں اتنی خوبصورت بنی ہوتی ہیں کہ آپ ڈارئیکٹر کو داد بنا رہ نہیں سکتے، اس پہ اگر کہانی بھی بہت بہترین ہو اور اداکاری اپنی بلندیوں کو چھو رہی ہو تو پھر اس فلم کو بار بار دیکھنے کو من کرتا ہے۔ What dreams may come کہانی ہے کرس (رابن ولیمز )اور اینی ( اینا بیلے سیورا) کی۔ کرس اور اینی کے بچے ایک ایکسیڈنٹ میں مر جاتے ہیں ، اچانک کرس کی بھی۔موت ایکسیڈنٹ میں ہو جاتی ہے۔وہاں وہ جنت میں ہوتا لیکن وہ اینی کو مس کر رہا ہوتا ہے، وہیں جنت میں اس کی ملاقات مختلف لوگوں سے ہوتی ہے، اچانک اسے پتہ چلتا ہے کہ اینی نے خودکشی کر لی ہے لیکن اس حرکت کی وجہ سے وہ جنت نہیں جا سکتی اور وہ دوزخ میں اسے ٹھہرایا جاتا ہے۔ کرس فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اسے لے کر آئے گا لیکن یہ ناممکن بات ہوتی ہے۔فلم دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ جنت کی جو منظر کشی کی گئی ہے وہ بہت خوبصورت ہے، کہانی میں سسپنس بھی ہے۔ رابن ولیمز کی فلمیں لوگ اکثر مزاحیہ ہوتی ہیں لیکن یہ بالکل جذباتی ہے ،اس لئے اس فلم کو دیکھتے ہو ئے ٹشو بکس ساتھ رکھیں ، واقعی رلا دینے والی ہے۔ ویسے ہم سب کا ایمان ہے اس دنیا کے بعد دوسری دنیا بھی ہے اور وہاں ہم اپنوں سے ملیں گے۔ اس فلم کو دیکھنے کے بعد میں اپنے بچھڑنے والوں کو واقعی مس کرتا رہا اور دنیا کی بے ثباتی پر ہنستا رہا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)