تازہ ترین

News Detail

Movie :Equilibrium movie review

Movie :Equilibrium Dir/wri by:Kurt wimmer Reating: 7.5 جو خوش ہوگا, غمگین ہوگا,غصہ ہوےگا,پیار کرے گا ,دوست رکھےگا, دشمن بنائےگا ,گیت سنے گا یا کوئی کتاب پڑھےگا.ہنسے گایا روئےگا . وہ مجرم ہوگا جی ہاں وہ مجرم ہوگا اس جرم کا ارتقاب کرنے والے مرد یا عورت پر کوئی رحم نہیں کیا جائےگا اسے تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا یا پھر زندہ جلا دیا جائےگا. تیسری جنگ عظیم کے بعد یہ دنیا ختم ہوجا تی ہے ایک فادر نام کا آدمی پچےہوئے لوگوں کو اکٹھاکرکے لبریا میں ایک ایسے شہر کی بنیاد رکھتاہے جسمیں کسی بھی چیز کو محصوص کرنا جرم سمجاجاتاہے ہر وہ چیز جس سے فساد پھیلنے کا خطرہ ہو اسے فوری طور پرختم کردیاجاتاہے شہربسانے کا مقصد صرف امن و امان قائم رکھناہے اور یہ تبھی ممکن ہے جب مندرجہ بالا چیزیں غیرقنونی کرار دےدی جائیں مگر یہ کیسے ممکن ہے ؟ اسے ممکن بنایاجاتاہے ایک پروزیئم نامی انجیکشن سے اس انجیکشن کے لگتےہی انسان میں محصوص کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے اس پر قانون کی وفاداری کا بھوت سوار ہو جاتا ہے ۔ اس میں قانون توڑنے والے کیلئے رحم نام کی کوئی چیز نہیں رہتی ۔اسلیئے شہر کے ہر باشندے کیلئے وہ انجیکشن لینا ضروری ہوتاہے جو نہیں لےگا وہ مجرم ہوگا ۔اور مجرم کیلئے کوئی معافی نہیں وہ واجب القتل ہے ۔ اس قانون کو چلانے کیلئے ایک سپیشل فورس تیار کی جاتی ہے ۔ اس فورس کو مارشل آرٹ آف گن کٹا کی ٹرینگ دی جاتی ہے اور انکو کلیرک کانام دیا جاتاہے سب سے سینئر کلیرک جہون پریسٹن (کریسٹیئن بیلا ) جس کے گرد یہ فلم گھومتی ہے جو قانون کا بڑاوفادار ہوتا ہے اور مارشل آرٹ آف گن کٹا کا ماہر ہوتا ہے ۔ یہ فورس غیر قانونی چیزوں کو ختم کرنے اور انجیکشن نہ لینے والوں کو پکڑکر قتل کرنے کا کام کرتی ہے ۔ کلیرک پریسٹن قانون کا وفادار کیسے باغی ہوکر اس کھوکھلے قانون کی دھجیاں بکھیرتاہے فادر کون ہوتا ہے پریسٹن جب اچانک دوائی لینا چھوڑ دیتا ہے تو اسے کیا محصوص ہوتا ہے وہ کون لوگ ہوتے ہیں جو اسکی زندگی بدل دیتے ہیں اسکیلئے فلم دیکھیں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)