تازہ ترین

News Detail

Life is Beautiful 1997 movie review

ایک بہترین مووی جس کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے، ایک یہودی خاندان کی کہانی کہ کیسے ایک یہودی کو جرمن اپنا غلام بناتے ہیں اور کیسے ان پر تکلیفیں آتی ہیں لیکن ان سب سے زیادہ قیمتی اور خوبصورت ہے باپ بیٹے کا وہ خوبصورت کردار جو بہت فلمز میں نظر آیا اسے ضرور دیکھیں اور اپنی رائے دیں۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)