تازہ ترین

News Detail

Movie : Chak De India

Movie : Chak De! India Director : Shimit Amin دیکھا جائے تو شاہ رخ خان ایک ہی اسٹوری لیکر موویز میں آتا اور وہ ہوتی ہے رومانٹک اور مزے کی بات آج کل تو شاہ رخ خان رومانٹک ایکٹنگ کرنا بھی بھول گئے ہیں یا لوگ اس کو اس رول میں دیکھ دیکھ کر بور ہوگئے ہیں ، چک دے انڈیا شاہ رخ خان کی ایسی مووی ہے جس میں فیمیل ہاکی پلیئرز کا کوچ کر کے دکھایا گیا ہے ، شاہ رخ خان جس مووی میں بھی الگ ٹاپک پر اپنا رول نبھاتا ہے تو وہ رول اچھا اور منفرد لگتا ہے ، سب کی بات نہیں میں اپنی بات کرونگا شاہ رخ خان جس مووی میں بھی کوچ یا ٹیچر یا پھر لیڈر کا رول پلے کرئے گا وہ ضرور اس کی اچھی فلموں میں شمار ہوگی ، اس مووی میں بھی لڑکیوں کو گیم کے رول سمجھانا ان کو اپنی ذاتی جھگڑوں پر ڈانٹنا اور انہیں سزا دینا اور شاہ رخ خان کا کوچ کا رول بلکل پرفیکٹ لگ رہا ہوتا ہے یہ مووی بہت بار دیکھ چکا ہوں مگر اب بھی اگر کیبل پر کہیں آرہی ہوتی ہے تو میں رموٹ سے چینل چینج نہیں کرتا ۔ آپ سب بھی دیکھیئے اور اپنی رائے دیجیئے کہ یہ مووی آپ کو کیسی لگی

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)